فاطمیہمجالس

مجالسِ ایامِ فاطمیہ 1447ھ / 2025 — خطاباتِ علامہ انور علی نجفی دام ظلّہ

جامعۃ الکوثر میں سالانہ مجالسِ شہادتِ سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا آغاز

مجالسِ ایامِ فاطمیہ 1447ھ – پہلی مجلس

جامعۃ الکوثر میں حسبِ روایت اور ہدایتِ محسنِ ملت رضوان اللہ تعالیٰ علیہ، ایامِ شہادتِ سیدۂ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے سالانہ مجالسِ ایامِ فاطمیہ کا آغاز ہوگیا۔

مجلس عزاء سے علامہ انور علی نجفی دام ظلّہ نے خطاب فرمایا اور سیدہ سلام اللہ علیہا کے فضائل و مصائب پر نہایت پُرسوز اور مؤثر انداز میں روشنی ڈالی۔
شرکائے مجلس نے گہرے احترام و عقیدت کے ساتھ بارگاہِ بنتِ رسول ﷺ میں خراجِ محبت پیش کیا۔

  • اتوار، 23 نومبر 2025
    مطابق 1 جمادی الثانی 1447ھ

وقت

  • بعد نمازِ مغربین (شام 6 بجے)

مجالس کا سلسلہ — مزید دو دن جاری رہے گا

دوسری مجلس عزاء

  • سوموار، 24 نومبر 2025
    (Monday, 24-11-2025)

  • 2 جمادی الثانی 1447ھ
    (02-06-1447 Hijri)

تیسری مجلس عزاء

  • منگل، 25 نومبر 2025
    (Tuesday, 25-11-2025)

  • 3 جمادی الثانی 1447ھ
    (03-06-1447 Hijri)

  • سوموار، 24 نومبر 2025 – 2 جمادی الثانی 1447ھ

  • منگل، 25 نومبر 2025 – 3 جمادی الثانی 1447ھ


📸 پہلی مجلس کی تصاویر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button