تصاویر

کوثر کالج برائے خواتین میں میٹرک اور او لیولز کے شاندار نتائج آنے پہ تقریب تقسیم انعامات

کوثر کالج برائے خواتین میں میٹرک اور او لیولز کے شاندار نتائج آنے پہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نامور شخصیات نے شرکت کی۔ حجۃ الاسلام علامہ شیخ انور نجفی نے دیگر مہمانوں کے ساتھ بچوں میں شیلڈز، میڈلز اور کیش انعامات تقسیم کیے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ صاحب نے کہا کہ کوثر کالج کی بچیوں کا افتخار حضرت سیّدہ سلام اللہ علیہا سے محبت ہے اور اسی محبت کے سبب ہم تمام کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button