تصاویر

اسوہ مونٹیسوری سکول بھارہ کہو اسلام آبادمیں تقریب

اسوہ مونٹیسوری سکول بھارہ کہو اسلام آبادمیں علامہ اقبال کی یاد میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں بچوں نے شاعر مشرق کو ان کی ولادت کے مہینے میں خراج عقیدت پیش کیا۔بچوں نے فکر اقبال سے متعلق تقاریراورکلام اقبال پیش کیا۔تقریب کے اختتام پہ حجۃالاسلام علامہ شیخ انور علی نجفی نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔
اسوہ مونٹیسوری اینڈ سکول اسوہ ایجوکیشن سسٹم کا ایک منصوبہ ہے جو پاکستان بھر میں 24 سالوں سے اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔اسوہ مونٹیسوری ایک خوش آئند اور دیکھ بھال کرنے والا ماحول پیش کرتا ہے جہاں بچے گھر سا محسوس کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button