تصاویر
اسوہ کالج ڈهڈیال کا دورہ
محسن ملت مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی محنتوں کا ثمر قوم کے ہونہار بچوں اور بچیوں کی تعلیم اور تربیت کا منفرد نظام اسوہ سکول سسٹم جس کے تحت 18 کالجز اور 60 سکولز چل رہے ہیں انہی میں سے ایک ممتاز اقامتی کالج اسوہ کالج ڈهڈیال ہے۔
علامہ شیخ انور علی نجفی کا دورہ مستقبل کے معماروں کے لیے تربیتی درس۔









