تصاویر
مسجدالحسین ؑ ( سنیاڑی گاؤں اسلام آباد ) کا دورہ
اللہ رب العزت کا ارشادہےاللہ کی مسجدوں کو وہی لوگ آباد کر تے ہیں جو اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہوں اور نماز قائم کرتے ہوں ۔
اسلام آباد کے خوبصور ت مارگله هلز میں واقع سنیاڑی گاؤں کے مومنین نے 2مہینے کی مختصر مدت میں اپنی مدد آپ کے تحت مسجدالحسین ؑ کی تعمیرکا کام مکمل کیا۔ 2مہینےقبل اس مسجد کاسنگ بنیاد رکھ دیاگیا تھا، اور اب مقامی لوگوں کی فرض شناسی اور جذبہ انفاق کے سبب مسجد تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے۔خداوند عالم ان مومنین کے خلوص اور انفاق فی سبیل اللہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔











